پنجاب بھرمیں مون سون ہنگامی پلان پر عملدرآمد شروع،ہر فرد کی جان قیمتی ہے

urdu news Lite

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حکم پر پنجاب بھرمیں مون سون ہنگامی پلان 2025پر عملدرآمد شروع کر دیا گیا ہے اور وزیراعلیٰ کوپنجاب مون سون ہنگامی پلان 2025 پر عملدرآمد کی لمحہ بہ لمحہ رپورٹ پیش کی جا رہی ہے-وزیراعلیٰ کے حکم پر ہر ضلع میں ڈسٹرکٹ ایمرجنسی مزید پڑھیں

نئی نویلی دلہن نے ہنی مون پر شوہر کو قتل کردیا

urdu news Lite

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ہنی مون کے دوران اپنے شوہر کے قتل کے بعد لاپتہ ہونے والی دلہن نے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ بی بی سی کے مطابق سونم رگھوونشی نامی 25 سالہ خاتون پر الزام ہے کہ اس نے شمال مشرقی ریاست میگھالیہ میں اپنے 30 سالہ شوہر مزید پڑھیں